تیئس مارچ کوچینی صدر پاکستان نہیں آ رہے

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چین کے صدر کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ ابھی تک طے نہیں ہوئی ہے لیکن وہ عنقریب ہی پاکستان کا دوررہ کریں گے۔

251547
تیئس مارچ کوچینی صدر  پاکستان نہیں آ رہے

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چین کے صدر کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ ابھی تک طے نہیں ہوئی ہے لیکن وہ عنقریب ہی پاکستان کا دوررہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہو سکی تاہم ملاقات کے بعد بات چیت آگے بڑھانے کی راہیں کھل گئی ہیں۔ بھارت کے ساتھ مذاکرات کی تاریخ کا بھی ابھی تک تعین نہیں کیا گیا ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں