بھارتی سیکریٹری خارجہ کا دورہ تعلقات کی بہتری کا عکاس

یورپین پارلیمنٹ کے چیئرمین جیفری وین آرڈین نے کہاہے کہ دونوں ممالک میں اعتماد پر مبنی مستحکم تعلقات جنوبی ایشیا کیلئے سودمند ثابت ہونگے۔

250813
بھارتی سیکریٹری خارجہ کا دورہ تعلقات کی بہتری کا عکاس

یورپین پارلیمنٹ کے چیئرمین جیفری وین آرڈین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اوربھارت کے درمیان تجارتی اور دو طرفہ تعلقات میں فروغ جیسے اقدامات سے دونوں ممالک کو تعلقات کے فروغ ملے گا ۔ انھوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک میں اعتماد پر مبنی مستحکم تعلقات جنوبی ایشیا کیلئے سودمند ثابت ہونگے۔بھارتی سیکریٹری خارجہ کےدورہ پاکستان سے تعلقات کے معمول پر آنے کا عکاسی ہوتی ہے ۔دونوں ممالک کے افغانستان میں مفادات بھی مشترکہ ہیں ۔اب پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ مل جل کر افغانستان کی بہتری کیلئے کام کریں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں