جنرل راحیل کی افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات

جنرل راحیل کی افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ 

221715
جنرل راحیل کی افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات



پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ پاکستان اور افغانستان نے تعلقات میں بہتری کی تعریف کی اور اپنے ممالک کے متعلقہ اطراف آپریشنز جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں بتایا کہ بری فوج کے سربراہ اور صدر اشرف غنی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک اپنی سرزمین کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں