آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک فضائیہ کا  شاندار کردار

وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کیساتھ ملاقات کے دوران آپریشن ضرب عضب، سرحدی صورت حال اور دیگر پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

209270
آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک فضائیہ کا  شاندار کردار

وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کیساتھ ملاقات کے دوران آپریشن ضرب عضب، سرحدی صورت حال اور دیگر پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاک فضائیہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک فضائیہ نے شاندار کردار ادا کیا، اس کے علاوہ پاک فضائیہ نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ وزیراعظم نے ایئرچیف کو یقین دلایا کہ فضائیہ کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن فنڈز فراہم کئے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں