ہری پور میں ترک اسکول کا قیام

ترکی کا ترقیاتی اور کوارڈی نیٹر ادارہ تیکا اور انسانی امدادی فاونڈیشن آئی ایچ ایچ دونوں پاکستان کے تعلیمی خدمات فراہم کریں گے۔ انسانی امدادی فاونڈیشن آئی ایچ ایچ اسلام آباد سے 70 کلو میٹر دور ہر ی پور میں 750 طلبا کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک اسکول قائم کیا ہے

388872
ہری پور میں  ترک اسکول کا قیام

ترکی کا ترقیاتی اور کوارڈی نیٹر ادارہ تیکا اور انسانی امدادی فاونڈیشن آئی ایچ ایچ دونوں پاکستان کے تعلیمی خدمات فراہم کریں گے۔
انسانی امدادی فاونڈیشن آئی ایچ ایچ اسلام آباد سے 70 کلو میٹر دور ہر ی پور میں 750 طلبا کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک اسکول قائم کیا ہے۔
اس اسکول میں کمپیوٹرز، فزکس ، کیمیا اور بائیولوجی کی لبارٹریز کا سازو سامان تیکا کی جانب سےفراہم کیا گیا ہے۔
ترکی کی وزارتِ تعلیم کی جانب سے 25 افراد پر مشتمل تعلیم وفد نے اس تقریب میں شرکت کی ۔ اس اسکول کو مہمت عاکف پرائمری اسکول کا نام دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں