شمالی وزیرستان میں ڈورن حملوں کے نتیجے میں سات طالبان ہلاک

سرکاری زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ منگڑوتی اور کنڈ غر میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کیے جانے والے حملوں میں طالبان اور غیر ملکی 6 شدت پسند کو نشانہ بنایا گیا ہے

160802
شمالی وزیرستان میں ڈورن حملوں کے نتیجے میں سات طالبان ہلاک

پاکستان نے طالبان کے خلاف اپنے حملوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔
شمالی وزیرستان کے تصیل شوال کے دومختلف علاقوں میں کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہو گئی ۔
سرکاری زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ منگڑوتی اور کنڈ غر میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کیے جانے والے حملوں میں طالبان اور غیر ملکی 6 شدت پسند کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق روا سال 16ڈرون حملے ہوئے جن میں 95 کے قریب شدت پسند جان سے گئے۔
حالیہ حملوں کے نتیجے میں سات طالبان کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں