تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرحملے،11 شدت پسند ہلاک

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے کی طرفسے جاری اعلان میں کہا گیا ہے خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ہونے والے تازہ فضائی حملوں میں11 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

143061
تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرحملے،11 شدت پسند ہلاک

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے کی طرفسے جاری اعلان میں کہا گیا ہے خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ہونے والے تازہ فضائی حملوں میں11 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔خیبر ایجنسی ایک شورش زدہ علاقہ ہے جہاں 17 اکتوبر سے فوجی آپریشن خیبر ون شروع کیا گیا ہے۔ اس علاقے میں سکیورٹی فورسز کو سخت مزاحمت کا سامنا ہےاور اس علاقے میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان اکثر جھڑپیں بھی ہوتی رہی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں