اعلیٰ تعلیم کےحصول کے لیے ترکی بہت مناسب ملک ہے:عبدالغفور

ترکی پاکستانی طلبا کے لیےاعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے سب سے مناسب جگہ ہے۔ یہاں اپنے قیام سے بہت خوش ہیں کیونکہ ہمیں یہاں پر ہر طرح کی سہولتیں حاصل ہیں۔ تفصیلی انڑویو کے لیے کلک کیجیے

208808
اعلیٰ تعلیم کےحصول کے لیے ترکی بہت مناسب ملک ہے:عبدالغفور

ترکی پاکستانی طلبا کے لیےاعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے سب سے مناسب جگہ ہے۔ یہاں اپنے قیام سے بہت خوش ہیں کیونکہ ہمیں یہاں پر ہر طرح کی سہولتیں حاصل ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی کے الیکٹریکل انجئیرنگ کے ایم ایس سی کے طالب علم عبدالغفور نے کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہاں پر ہم بڑے سکون سے اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم ابتدا میں ہمیں ترکی زبان نہ آنے کی وجہ سے کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن اب چونکہ ہم ترکی زبان سے کافی حد تک واقف ہوچکے ہیں اس لیے ترکوں کے دلوں کی بات کو سمجھنے میں ہمیں بڑی مدد ملتی ہے۔ ہم ثقافت اور مذہب کے لحاظ سے ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں