ضرب عضب کاروائی کے دوران 1300طالبان ہلاک

پاکستان کی مسلح افواج نے وادی تیراہ میں طالبان کے چار ٹھکانوں پر حملہ کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علاقے میں اثرورسوخ رکھنے والی دہشت گرد تنظیم لشکر اسلام سے تھا ۔

182240
 ضرب عضب  کاروائی  کے دوران  1300طالبان  ہلاک


پاکستان کی مسلح افواج نے وادی تیراہ میں طالبان کے چار ٹھکانوں پر حملہ کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علاقے میں اثرورسوخ رکھنے والی دہشت گرد تنظیم لشکر اسلام سے تھا ۔پاکستان کی مسلح افواج نے 15 جون کو شمالی وزیرستان میں طالبان کیخلاف ضرب عضب کے نام سے کاروائی شروع کی تھی جس کے نتیجے میں ابتک متعدد دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ اس دائرہ کار میں 17 اکتوبر کو " خیبر1"نام سے شروع کی جانے والی بری اور فضائی کاروائی میں ایک سو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے ۔ ضرب عضب کاروائی کے دوران ابتک 1300 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں