بارودی سرنگ میں دھماکہ، تین پولیو ورکرز ہلاک

مہمند ایجنسی میں پولیو ورکرز معمول کی مہم میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے کہ اسی دوران ایک ورکر کے بارودی سرنگ پر پاوں رکھنے سے شدید دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین پولیو ورکر ہلاک ہو گئے ہیں ۔

150623
بارودی سرنگ  میں دھماکہ، تین پولیو ورکرز ہلاک

مہمند ایجنسی میں ایک بارودی سرنگ میں دھماکے کے نتیجے میں تین پولیو ورکرز جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے ۔اطلاع کیمطابق پولیو ورکرز معمول کی مہم میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے کہ اسی دوران ایک ورکر کے بارودی سرنگ پر پاوں رکھنے سے شدید دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین پولیو ورکرز جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں