وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے امریکہ روانگی

وزیر اعظم نواز شریف لندن کے دورے کے بعد آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے امریکا جا رہے ہیں ۔

136178
وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے امریکہ روانگی

وزیر اعظم نواز شریف لندن کے دورے کے بعد آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے امریکا جا رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے
انہتر ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیویارک پہنچیں گے ۔ وہ 26ستمبر جمعے کے روز جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ اپنے دورے کے دوران نواز شریف امریکی نائب صدر جوبائیڈن سمیت دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ اقوام متحدہ امن کانفرنس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں