کوئٹہ میں بم حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک

یہ حملہ ایک بازار سے فوجی گاڑی کے گزر کے وقت کیا گیا، جس کا ہدف سیکورٹی قوتیں ہی تھا

124236
کوئٹہ میں بم حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک

پاکستان میں بم حملے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بازار میں بم دھماکے کے نتیجےمیں ایک اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب نامعلوم افراد نے سیکورٹی قوتوں ایک کے قافلے کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 20 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال داخل کر دیا گیا ہے جہا ں کے ڈاکٹروں کے مطابق 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے مول نہیں لی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں