پولیو کیسز کی تعداد 108 ہو گئی۔سائرہ افضل تارڑ

وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے بتایا ہے کہ ملک میں پولیو کے کیسز کی تعداد 108 ہو گئی ہے، ایئر پورٹس پر بالغ افراد کو قطرے پلانے کے کوئی نقصانات کو نہیں ہیں۔ وزیرستان آپریشن سے ہمیں یہ موقع ملا ہے کہ ان بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جائیں اس حوالے سے حکمت عملی پر عمل  پیرا ہیں ۔

82807
 پولیو کیسز کی تعداد 108 ہو گئی۔سائرہ افضل تارڑ


وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے بتایا ہے کہ ملک میں پولیو کے کیسز کی تعداد 108 ہو گئی ہے، ایئر پورٹس پر بالغ افراد کو قطرے پلانے کے کوئی نقصانات کو نہیں ہیں۔ وزیرستان آپریشن سے ہمیں یہ موقع ملا ہے کہ ان بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جائیں اس حوالے سے حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ پولیو کے کل کیس 108 ہوئے ہیں۔ پنجاب اور بلوچستان اس سے پاک تھے تاہم چکوال اور قلعہ عبداللہ میں اب ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔ حکومت نے اس کے خاتمے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ وفاق کا کام ویکسین خریدنا اور فراہم کرنا ہےلیکن عملدرآمد کرانا صوبوں کی ذمہ داری ہے۔ وفاق کے انڈر فاٹا ہے یہاں آئی ڈی پیز کیلئے حکمت عملی مرتب کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں