بچوں کی صحت کا تحفظ اولین ترجیح ہے سائرہ تارڑ

117894
بچوں کی صحت کا تحفظ اولین ترجیح ہے سائرہ تارڑ



وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے کا پروگرام ای پی آئی پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ایک بریفنگ کی صدارت کی۔ اس موقع پر سائرہ افضل تارڑ نے کہاکہ بچوں کی صحت کا تحفظ ان کیلئے اولین ترجیح ہے اور اس سلسلہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے بہترین معیار کی ویکسین فراہم کی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں