جسٹس ناصر الملک پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر

115523
 جسٹس ناصر الملک  پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر



صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جناب جسٹس ناصر الملک کو 6 جولائی 2014ءسے چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کر دیا ہے ۔ بدھ کو جاری ایک اخباری بیان کے مطابق نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب 6 جولائی 2014ءکو صبح 11 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہو گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں