پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

شمال مغربی پاکستان میں پشاور ، وادی سوات اور دیگر ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

94348
پاکستان میں زلزلے کے  جھٹکے

پاکستان کے شمال مغربی علاقوں میں چھہ شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق ، زلزلے کے یہ جھٹکے پشاور ، وادی سوات اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
اس واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
اس زلزلے کا مرکز پاک۔افغان سرحد پر واقع کوہ ہندو کش بتایا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں