ملک میں ظلم و ستم کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے: عمران خان

تحریک انصاف کی راہ کو کئی نہیں روک سکتا۔کے جنون کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا جج صاحبان قوم انصاف کے لئے آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، کیا آپ لوگوں کو انصاف دیں گے؟

86519
ملک میں ظلم و ستم کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے: عمران خان

تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمن عمران خان نے کہا تحریک انصاف ملک میں ظلم و ستم کا خاتمہ کرکے ہی دم لے گی۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی راہ کو کئی نہیں روک سکتا۔کے جنون کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا جج صاحبان قوم انصاف کے لئے آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، کیا آپ لوگوں کو انصاف دیں گے۔انہوں نے کہا کہ گیارہ مئی کو سب سے بڑا فراڈ ہوا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا آزاد عدلیہ کے لیے 8 روز جیل میں گزارے۔
انہوں نے کہا کراچی کے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بھی مانا شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا پنجاب کے پچھلے پانچ سال میں اسپتال ،پولیس کا نظام ٹھیک ہوا ؟۔ پنجاب میں نہ بجلی نہ گیس ، کیا کیا جو ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ پڑ گئے؟۔ ہمیں چار حلقوں میں انصاف مانگتے ہوئے ایک سال ہو گیا ملک میں حقیقی جمہوریت آنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔ پاکستان میں عوام کسی اور کیلئے نکلتی ہے منتخب کوئی اور ہو جاتا ہے۔
عمران نے مطالبہ کہا کہ پیمرا کو مضوط باڈی بنایا جائے، پیمرا نے جیو کو بہت کم سزا دی گئی۔ عمران خان نے کہا 22 جون کو سونامی بہاولپور میں جلسہ کرے گا۔ جلسے میں مردوں کے ساتھ خواتین نے بھرپور شرکت کی پاکستانی اور پارٹی پرچم لہراتی رہیں۔تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمن عمران خان نے کہا تحریک انصاف ملک میں ظلم و ستم کا خاتمہ کرکے ہی دم لے گی۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی راہ کو کئی نہیں روک سکتا۔کے جنون کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا جج صاحبان قوم انصاف کے لئے آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، کیا آپ لوگوں کو انصاف دیں گے۔انہوں نے کہا کہ گیارہ مئی کو سب سے بڑا فراڈ ہوا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا آزاد عدلیہ کے لیے 8 روز جیل میں گزارے۔
انہوں نے کہا کراچی کے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بھی مانا شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا پنجاب کے پچھلے پانچ سال میں اسپتال ،پولیس کا نظام ٹھیک ہوا ؟۔ پنجاب میں نہ بجلی نہ گیس ، کیا کیا جو ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ پڑ گئے؟۔ ہمیں چار حلقوں میں انصاف مانگتے ہوئے ایک سال ہو گیا ملک میں حقیقی جمہوریت آنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔ پاکستان میں عوام کسی اور کیلئے نکلتی ہے منتخب کوئی اور ہو جاتا ہے۔
عمران نے مطالبہ کہا کہ پیمرا کو مضوط باڈی بنایا جائے، پیمرا نے جیو کو بہت کم سزا دی گئی۔ عمران خان نے کہا 22 جون کو سونامی بہاولپور میں جلسہ کرے گا۔ جلسے میں مردوں کے ساتھ خواتین نے بھرپور شرکت کی پاکستانی اور پارٹی پرچم لہراتی رہیں۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں