اسرائیلی فوج کے جنوبی لبنان پر حملے،16 افراد ہلاک

اسرائیلی فوج  نے جنوبی لبنان پر 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں 16 افراد ہلاک کر دیئے

2121648
اسرائیلی فوج کے جنوبی لبنان پر حملے،16 افراد ہلاک

 اسرائیلی فوج  نے جنوبی لبنان پر 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں 16 افراد ہلاک کر دیئے۔

 لبنانی سرکاری خبر ایجنسی این این اے کے مطابق، اسرائیلی فوج نے  لبنان کے سرحدی قصبے ناقورہ  کے ایک کیفے  پر میزائل حملہ کیا ۔

 ناقورہ پر حملے میں  تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 اس کے علاوہ اسرائیلی فوج  نے  طیر حرفہ قصبے میں  اسلامی اسکاوٹس  کی شہری دفاع  ٹیم کے عمارت پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

 اسرائیلی فوج  نے  حباریہ  نامی قصبے میں جماعت اسلامیہ  کی ایک ٹیم پر فضائی حملہ  کیا  جس مِں 7 افراد ہلاک ہو گئے

 



متعللقہ خبریں