پی کےکے کا پشمرگہ قوتوں کی چوکی پر حملہ

پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ  دہشتگردوں نے  دوہوک  کے قصبے  آمدی میں گزشتہ روز  پشمرگہ فورس کی چوکی پر راکٹ حملہ کر دیا  جس پر پشمرگہ قوتوں نے  جوابی کاروائی کی ۔

2093246
پی کےکے کا پشمرگہ قوتوں کی چوکی پر حملہ

  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  نے عراق کی کردی انتظامیہ  سے وابستہ پشمرگہ قوتوں پر حملہ کر دیا ۔

 کردی انتظامیہ  کے  ادارہ برائے انسداد دہشتگردی  نے فیس بک پر اس حوالے سے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ  دہشتگردوں نے  دوہوک  کے قصبے  آمدی میں گزشتہ روز  پشمرگہ فورس کی چوکی پر راکٹ حملہ کر دیا  جس پر پشمرگہ قوتوں نے  جوابی کاروائی کی ۔

 بیان میں کہا گیا کہ پی کے کے نے یہ حملہ  علاقے کے استحکام  کو خراب کرنے کےلیے کیا تھا جس کے خلاف ہماری قوتیں اپنے دفاع کا مکمل حق رکھتی ہیں۔



متعللقہ خبریں