اسرائیل کے غزہ پر حملے،23357 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی قوتوں نے  24 گھنٹوں میں  چودہ مختلف مقامات پر اپنے مظالم برپا کیے ہیں  جبکہ مجموعی طور پر اب تک 23357 فلسطینی جاں بحق اور 59410 زخمی ہو چکے ہیں

2087058
اسرائیل کے غزہ پر حملے،23357 فلسطینی جاں بحق

  اسرائیل کے زیرمحاصرہ غزہ کی پٹی  پر حملوں  میں اب تک  147اموات کے بعد 23357 ہو گئی ہے۔

 غزہ کے امور صحت کے مطابق، اسرائیل نے غزہ پر 96 روز سے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 147 فلسطینی ہلاک اور 243 زخمی ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی قوتوں نے  24 گھنٹوں میں  چودہ مختلف مقامات پر اپنے مظالم برپا کیے ہیں  جبکہ مجموعی طور پر اب تک 23357 فلسطینی جاں بحق اور 59410 زخمی ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں