اسرائیلی پولیس نے مسجد الاقصی میں نمازیوں کو جانے سے روک دیا،جھڑپ کی اطلاع

مسجد الاقصی کے اطراف میں سڑکوں پر نماز ادا کرنے والوں کو بھی اسرائیلیم پولیس نے روکا جس پر مد بھیڑ  ہوئی جس میں کیمیائی مواد اور آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا

2084870
اسرائیلی پولیس نے مسجد الاقصی میں نمازیوں کو جانے سے روک دیا،جھڑپ کی اطلاع

 اسرائیلی مظالم غزہ سمیت مسجد الاقصی کے اطراف میں بھی جاری ہیں۔

 اسرائیلی پولیس نے ہر ہفتے کی طرح اس بار بھی مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے والوں کے خلاف سخت مداخلت کی ۔

 نماز سے قبل مسجد الاقصی  کے اطراف میں لوہے کی باڑیں لگاتے ہوئے پولیس نے فلسطینیوں کو آگے جانے سے روکا ۔

 مسجد الاقصی کے اطراف میں سڑکوں پر نماز ادا کرنے والوں کو بھی اسرائیلی پولیس نے روکا جس پر مد بھیڑ  ہوئی جس میں کیمیائی مواد اور آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں