اسرائیلی بمباری کا 87 واں روز،22185 فلسطینی جاں بحق

بتایا گیا ہے کہ  87 ویں روز سے جاری بمباری کے نتیجے میں 22185 فلسطین جاں بحق اور57035 زخمی  ہو گئے ہیں

2083260
اسرائیلی بمباری کا 87 واں روز،22185 فلسطینی جاں بحق

 اسرائیل  کے زیر محاصرہ  غزہ کی پٹی  پر حملوں میں  اب تک 22185 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

 فلسطینی امور صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 207 فلسطینی جاں بحق اور338 زخمی  ہو گئے ہیں۔

 87 ویں روز سے جاری بمباری کے نتیجے میں 22185 فلسطین جاں بحق اور57035 زخمی  ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں