غزہ پر اسرائیلی حملے،جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد16248 ہو گئی

غزہ میں حکومت نے  بتایا ہے کہ  اسرائیل کے زیر محاصرہ  غزہ پر حملوں میں گزشتہ روز 349 فلسطینی جاں بحق ہوئے جن سےیہ مجموعی تعداد بڑھ کر 16248  ہو چکی ہے جن میں 7112 بچے  اور 4885 خواتین شامل ہیں

2072992
غزہ پر اسرائیلی حملے،جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد16248 ہو گئی

 غزہ  کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 16248 ہو گئی ہے ۔

 غزہ میں حکومت نے  بتایا ہے کہ  اسرائیل کے زیر محاصرہ  غزہ پر حملوں میں گزشتہ روز 349 فلسطینی جاں بحق ہوئے جن سےیہ مجموعی تعداد بڑھ کر 16248  ہو چکی ہے جن میں 7112 بچے  اور 4885 خواتین شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں