اسرائیلی قیدیوں کی تعداد نیتین یاہو کی سوچ سے کہیں زیادہ ہے:حماس

حماس کی عسکری  شاخ  عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے پیغام میں کہا ہے کہ زیر حراست اسرائیلیوں کی تعداد اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے

2047775
اسرائیلی قیدیوں کی تعداد نیتین یاہو کی سوچ سے کہیں زیادہ ہے:حماس

حماس کی عسکری  شاخ  عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے پیغام میں کہا ہے کہ زیر حراست اسرائیلیوں کی تعداد اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہےجنہیں غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں رکھا گیا ہے۔

حماس ترجمان نے دعویٰ کیا کہ آپریشن باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، اسرائیلی علاقے میں داخلے اور میزائل حملے بھی سوچی سمجھی کارروائی کا حصہ تھے، اس آپریشن کے بیشتر نکات ہماری منصوبہ بندی کے مطابق چل رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حماس نے عرب اسرائیلی جنگ کی پچاسویں سالگرہ پر علی الصبح پہلی بار غزہ سے بیک وقت بری، بحری اور فضائی کارروائی کرکے سینکڑوں اسرئیلیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔



متعللقہ خبریں