ترک ہلال احمر کی فلسطین میں احتیاج مندوں کے لیے امدادی کاروائیاں

ترک ہلال احمر نے فلسطین میں 13,216 ضرورت مند خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کی

1854950
ترک ہلال احمر کی فلسطین میں احتیاج مندوں کے لیے امدادی کاروائیاں

ترک ہلال احمر نے فلسطین میں 13,216 ضرورت مند خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔

ترک ہلال احمر، جس نے پورے فلسطین میں 150 مویشی ذبح کیے، عیدالاضحی کے موقع پر اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی میں 9,150 خاندانوں، مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 ہزار 66 خاندانوں اور القدس  میں 1000 خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔



متعللقہ خبریں