یورپی یونین دوحہ میں نمائندہ دفتر کھولے گا

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے مطابق، یورپی خارجہ تعلقات کے نمائندہ جوزف بوریل  اور قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن کی معرفت سے برسلز میں  اس معاہدے پر دستخط کیے گئے

1782876
یورپی یونین دوحہ میں نمائندہ دفتر کھولے گا

 یورپی یونین دوحہ میں اپنا نمائندہ دفتر کھول رہا ہے۔

 یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے مطابق، یورپی خارجہ تعلقات کے نمائندہ جوزف بوریل  اور قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن کی معرفت سے برسلز میں  اس معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

اس نمائندہ دفتر کو کھولنے کا فیصلہ گزشتہ سال ستمبر میں بوریل کے دورے کے دوران کیا گیا تھا۔

 گزشتہ روز یورپی یونین اور خلیجی ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون  کونسل کے اجلاس کا انعقاد ہوا تھا جس میں توانائی،تجارت اور سمدری تحفظ جیسے موضوعات پر غور کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں