اسرائیلی قابض قوتوں کی فائرنگ،فلسطینی شہید

بتایا گیا ہے کہ  قابض قوتوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جن کے دوران اٹھارہ فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا گیا

1764285
اسرائیلی قابض قوتوں کی فائرنگ،فلسطینی شہید

اسرائیلی قابض دستوں نے مغربی کنارے میں اٹھارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ  قابض قوتوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جن کے دوران اٹھارہ فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا گیا 

دوسری جانب، صیہونی قوتوں نے فائرنگ کرکے ایک  فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

یہ واقعہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں ایک چیک پوائنٹ کے قریب پیش آیا، شہید فلسطینی جوان کی شناخت فالح موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔

 وزارت صحت نے اسرائیلی حملے کی تصدیق کردی ہے۔

فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی مظالم پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔



متعللقہ خبریں