شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے

1711121
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

  حالیہ آپریشن میں  شمالی عراق میں جاری  پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک فضائی آپریشنز میں ہلاک کر دیئے گئے



متعللقہ خبریں