قطر سے افغانستان کو خوراک کی امدادی ترسیل کا سلسلہ جایر

ابتک اس ملک  کو قطرسے 138 ٹن  انسانی امدادی  بھیجی جا چکی ہے

1707544
قطر سے افغانستان کو خوراک کی امدادی ترسیل کا سلسلہ جایر

قطر سے  خوردنی اشیا  پر مشتمل  چھٹا طیارہ  کابل  پہنچ گیا ہے۔

قطری سرکاری خبر رساں ایجنسی  قیو این اے  کی خبر  کے مطابق قطری خیراتی ادار  ے  کی  جانب سے قطری ترقیاتی فنڈ  کے تعاون سے  روانہ کردہ   20 ٹن خوراک   پر مبنی طیارے نے  حامد کرزئی ہوائی اڈے پر لینڈنگ  کی ہے اور ابتک اس ملک  کو قطرسے 138 ٹن  انسانی امدادی  بھیجی جا چکی ہے۔

امداد کی تقسیم کے عمل کو شروع کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

 



متعللقہ خبریں