شام: اسد اور ایرانی نواز گروہوں کے حملے،8 شہری ہلاک

شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگردوں  کے ادلب کے ابلین اور فوا نامی دیہاتوں پر حملوں میں آٹھ شہری ہلاک  اور پانچ زخمی ہو گئے

1675691
شام: اسد اور ایرانی نواز گروہوں کے حملے،8 شہری ہلاک

 شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگردوں  کے ادلب کے ابلین اور فوا نامی دیہاتوں پر حملوں میں آٹھ شہری ہلاک  اور پانچ زخمی ہو گئے۔

 شام کی شہری دفاعی تنظیم کے ترجمان اطلاعات فراس خلیفہ نے بتایا ہے کہ اسد نواز قوتوں نے  آج صبح جنعوبی ادلب کے دو دیہاتوں پر  خشکی سے  اسلحے کا استعمال کیا جس میں 8 شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 


ٹیگز: #اسد , #ادلب , #شام

متعللقہ خبریں