بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے

حکومت عراق کے دفاعی میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، یہ حملے ملکی امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی ایک سازش ہے جس کے مرتکب افراد کو سزا ضرور دی جائے گی

1655284
بغداد کے  بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے

 عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر تین ڈرون طیاروں نے حملہ کر دیا ۔  

حکومت عراق کے دفاعی میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، یہ حملے ملکی امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی ایک سازش ہے جس کے مرتکب افراد کو سزا ضرور دی جائے گی ۔

 واضح رہے کہ بغداد کے ہوائی اڈے پر امریکی فوجی اڈہ موجود ہے۔

دریں اثنا، عراقی صوبہ صلاح الدین  میں واقع بلد نامی فوجی اڈے پر بھی تی راکٹ حملےکیے گئے مگر کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

 



متعللقہ خبریں