عراق میں داعش کا حشدی شابی پر حملہ

داعش کے دہشت گردوں نے صوبہ دیالا سے منسلک خانیکن  تحصیل میں موجود حشدی شابی  کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

1486249
عراق میں داعش کا حشدی شابی پر حملہ

دہشت گرد تنظیم داعش نے مشرقی عراق میں ایرانی سرحدوں کے جوار میں واقع حشدی شابی  کے اڈے پر  حملہ کرتے ہوئے   ایک کمانڈر  سمیت 2 ملیشیاوں کو قتل کر دیا ہے۔

دیالہ سیکورٹی دفتر کے پولیس افسر جعفر الا ولی  کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے صوبہ دیالا سے منسلک خانیکن  تحصیل میں موجود حشدی شابی  کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

ولی نے بتایا ہے کہ بھاری اور ہلکے اسلحہ کا استعمال کیے جانے والے اس حملے میں حشدی شابی  کی 28 بریگیڈ کے کمانڈر حسین الا میاہی اور ایک کارندہ  ہلاک ہو گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں