ترک ضلع حقاری میں آپریشن ۔2 دہشتگرد ہلاک

ترک امور داخلہ کےمطابق یلدرم۔ٹوجلو نامی آپریشن کے تحت  ضلع حقاری کے علاقوں چوکورجہ اور وادی قازان میں جینڈرمیری کی خصوصِ ٹیم اور کمانڈوز کے مشترکہ آپریشن میں  دو دہشتگرد مارے گئے

1482590
ترک ضلع حقاری میں آپریشن ۔2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع حقاری میں دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور داخلہ کےمطابق یلدرم۔ٹوجلو نامی آپریشن کے تحت  ضلع حقاری کے علاقوں چوکورجہ اور وادی قازان میں جینڈرمیری کی خصوصِ ٹیم اور کمانڈوز کے مشترکہ آپریشن میں  دو دہشتگرد مارے گئے جن کے قبضے سے دو عدد کلاشنکوف، مشین گنیں اور ایم 16 قسم کی بندوقیں بھی  برآمد کی گئی ہیں۔

 بتایا گیاہے کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں