اسرائیلی فوج کے لبنانی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے

یک بیان کے مطابق، فوج نے اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کی چوکیوں کو فضا سے نشانہ بنایا

1479338
اسرائیلی فوج کے لبنانی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے

اسرائیلی فوج  نے لبنان میں تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

ایک بیان کے مطابق، فوج نے اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کی چوکیوں کو فضا سے نشانہ بنایا ۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی لبنان سے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کے جواب میں کی گئی ہے۔۔

 واضح رہے کہ سن 2006 کے بعد سے حالیہ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان مسلح جھڑپوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں