لبنانی حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

حزب اللہ کے مطابق،گزشتہ روز دن کے وقت جنوبی شہر نباتیہ سے ملحقہ عیتالشعب نامی قصبے کی فضاوں میں ایک  اسرائیلی ڈرون محو پرواز تھا جسے مار گرایا گیا۔

1477567
لبنانی حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

 لبنانی حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے ملک کی جنوبی فضائی حدود میں داخل ہوئے ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا ہے ۔

 حزب اللہ کے مطابق،گزشتہ روز دن کے وقت جنوبی شہر نباتیہ سے ملحقہ عیت الشعب نامی قصبے کی فضاوں میں ایک  اسرائیلی ڈرون محو پرواز تھا جسے مار گرایا گیا۔

 بتایا گیا ہے کہ اس ڈرون کا ملبہ بھی مل گیا ہے تاہم اسرائیل کی طرف سے کسی قسم کا  بیان نہیں آیا۔

 



متعللقہ خبریں