شام، جرابلس میں موٹر سائیکل پر نصب بم کے ساتھ حملہ

مرکزی علاقے میں  شہری  بلدیہ اور  جرابلس اسپتال کے جوار میں  ایک موٹر سائیکل پر نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

1473389
شام، جرابلس میں موٹر سائیکل پر نصب بم کے ساتھ حملہ

ترکی کی سرحدوں سے ملحقہ شامی علاقے جرابلس میں موٹر سائیکل پر نصب بم  حملے میں ایک شہری ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔

شمالی شام میں فرات ڈھال کاروائی کے علاقے میں واقع جرابلس  کے مرکزی علاقے میں  شہری  بلدیہ اور  جرابلس اسپتال کے جوار میں  ایک موٹر سائیکل پر نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

جائے وقوعہ پر تفتیش کرنے والی سیکیورٹی قوتیں اس حملے کے پیچھے وائے پی جی کا ہاتھ ہونے کے احتمال پر تحقیقات کر رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں