شمالی شام میں بم دھماکہ،1 شخص زخمی

شمالی شام کے قصبے عزیز کے  شام کی مقومی فوج کی ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس میں  گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا

1440790
شمالی شام میں بم دھماکہ،1 شخص زخمی

شمالی شام کے قصبے عزیز کے  شام کی مقومی فوج کی ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

 اس دھماکے میں  گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا ۔

 شبہ ہے کہ یہ بم دھماکہ  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  نے کیا ہے۔

  پی کےکے/ وائی پی جی تل رفعت اور منبج پر قابض ہے  جو کہ باب،عزیز،جرابلس اور عفرین میں وقتا فوقتا دہشت گرد حملے کرتی رہتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں