لیبیا:حفتر ملیشیا کا رہائشی علاقے پر راکٹ حملہ،5 شہری ہلاک

وزارت صحت کے مشیر امین الہاشمی کے مطابق، حفتر ملیشیا   کے تریپولی پر راکٹ حملے میں سوق الثلاثہ نامی علاقہ نشانہ بنا جس میں 5 عام شہری  ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

1427069
لیبیا:حفتر ملیشیا کا رہائشی علاقے پر راکٹ حملہ،5 شہری ہلاک

مشرقی لیبیا   پر قابض حفتر ملیشیا  کے  دارالحکومت تریپولی پر راکٹ حملے میں 5 عام شہری ہلاک ہو گئے۔
 وزارت صحت کے مشیر امین الہاشمی کے مطابق، حفتر ملیشیا   کے تریپولی پر راکٹ حملے میں سوق الثلاثہ نامی علاقہ نشانہ بنا جس میں 5 عام شہری  ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ جنوری کے مہینےسے اب تک دارالحکومت کے مختلف علاقوں پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں جن میں بچوں سمیت متعدد عام شہری ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں. 



متعللقہ خبریں