روس نے شام سے اجرتی جنگجو لیبیا روانہ کر دیئے

مقامی ذرائع ابلاغ کےمطابق ، روس نے ان اجرتی جنگجووں کو ماہانہ 1000 تا 1500 امریکی ڈالرز کے بدلے تعینات کیا ہے جو حفتر ملیشیا کی صفوں میں شامل ہونگے

1425829
روس نے شام سے اجرتی جنگجو لیبیا روانہ کر دیئے

روس نے شام میں اسد نواز فوج کے زیر کنٹرول  دمشق میں موجود 150 اجرتی افراد کو  جنگ کےلیےمشرقی لیبیا بھیج دیا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کےمطابق ، روس نے ان اجرتی جنگجووں کو ماہانہ 1000 تا 1500 امریکی ڈالرز کے بدلے تعینات کیا ہے جو حفتر ملیشیا کی صفوں میں شامل ہونگے۔

 یاد رہے کہ روس نے  10 روز قبل بھی وسطی شام سے 600  جبکہ ماہ رواں کے دوران شام کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں اجرتی جنگجو لیبیا روانہ کیے تھے۔

 



متعللقہ خبریں