ایران، کورونا کے بعد سیلاب نے بھی جانیں لینی شروع کر دیں

فارس، ہوزستان اور کوہ گلیا  میں سیلاب نے 4 افراد کو سیلاب نے نگل لیا

1387583
ایران، کورونا کے بعد سیلاب نے بھی جانیں لینی شروع کر دیں

ایران کے جنوب مغربی علاقوں کو اپنی زد میں لینے والی موسلا دھار بارشوں اور سیلاب   سے 4 افراد جان بحق ۔

ایرانی لیبر نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق  ایرانی ہنگامی امدادی ادارے کے ترجمان مجتبی خالیدی  کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی  علاقے سیلاب کی آفت سے نبردِ آزما ہیں۔

خالیدی کا کہنا ہے کہ فارس، ہوزستان اور کوہ گلیا  میں سیلاب نے 4 افراد کو سیلاب نے نگل لیا، جبکہ دزفل  شہر میں ایک شخص سیلاب کے ریلے کی زد میں آتے ہوئے لا پتہ ہو گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں