حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں اضافہ

سیری نے کہا کہ مجموعی طور پر54 حمل کی ہی۔ ان میں سے33 سعودی عرب کے فوجی اور معاشی مراکز ک نشانہ بنایا گیا۔سیری جنہوں نےحملوں کےوقت اورمقامات کےبارے میں تفصیلات بتانےسے گریز کیا ہے کہا ہےکہ ان حملوں نےخاص طورپرتیل اور گیس فلڈ کو شدید نقصان پہنچایا ہے

1381284
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں اضافہ

یمن میں ، ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی عرب کے خلاف 33 حملے کیےہیں۔ حوثیوں کے ترجمان کرنل یحیی سیری نے صنعا میں ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ یمن کے شمال میں سعودی عرب کی سرحد پر واقع صوبہ سیف  پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا گیا ہے۔

سیری  نے کہا کہ  انہوں نے بڑی  اہم  حکمت عملی سے اس علاقے پر قبضہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہم نے مجموعی طور پر 54 حملے کیے ہیں۔ ان میں سے 33 سعودی عرب کے فوجی اور معاشی مراکز  کو نشانہ بنایا گیا ۔

سیری جنہوں نے  حملوں کے وقت اور مقامات کے بارے میں تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے کہا ہے کہ  ان حملوں نے خاص طور پر تیل اور گیس فلڈ کوو شدید نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ  سعودی عرب  کو  جانی نقصان  بھی پہنچایا ہے۔

 

سعودی عرب نے ابھی تک اس  حملے کے بارے میں  کوئی  بیان جاری نہیں کیا ہے۔  



متعللقہ خبریں