ادلب کے جوار میں روسی طیاروں کی بمباری،9 شہری ہلاک

شام میں  روسی جنگی طیاروں نے  ادلب کے قصبے  الفوعہ پر  بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

1370510
ادلب کے جوار میں روسی طیاروں کی بمباری،9 شہری ہلاک

شام میں  روسی جنگی طیاروں نے  ادلب کے قصبے  الفوعہ پر  بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 شہری ہلاک  ہو گئے۔

 روسی جنگی طیاروں نے    گزشتہ روز وقفے وقفے سے  ادلب  کے  قصبے الفوعہ پر بمباری کا سلسلہ جاری  رکھتےہوئےشہری آبادیوں کو نشانہ بنایا ۔

 شہری دفاعی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  ابتدائی اطلاعات آنے  تک  9 شہری ہلاک اور  متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں