فلسطینی نوجوان اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے شہید

الا اسابت  دروازے کے جوار میں  پولیس اہلکاروں  پر 'چاقو سے وار کرنے کی کوشش کرنے' کا دعوی کیا گیا

1364399
فلسطینی نوجوان اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے شہید

اسرائیلی پولیس نے  مشرقی القدس میں 'چاقو سے وار کرنے کی کوشش کرنے ' کے دعوی کے ساتھ  ایک فلسطینی شہری  کو شہید کر  ڈالا۔

اسرائیلی  سرکاری نشریاتی ادارے قان  کی خبر  میں شہید کیے جانے والے فلسطینی کے القدس کے قدیم  علاقے الا اسابت  دروازے کے جوار میں  پولیس اہلکاروں  پر 'چاقو سے وار کرنے کی کوشش کرنے' کا دعوی کیا گیا ہے ۔

خبر کے مطابق یہ نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جان بحق  جبکہ ایک عورت زخمی ہو گئی۔



متعللقہ خبریں