عراق، داعش کے تازہ حملے میں 4 شہری ہلاک

کرکوک سے منسلک  چک ماع گاوں پر داعش کے دہشت گردوں نے دھاوا بول دیا۔

1362128
عراق، داعش کے تازہ  حملے میں 4 شہری ہلاک

عراقی صوبے کرکوک کے نواحی علاقوں میں  داعش کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

کرکوک  پولیس چیف  علی کمال  کا کہنا ہے کہ کرکوک سے منسلک  چک ماع گاوں پر داعش کے دہشت گردوں نے دھاوا بول دیا۔

اس حملے میں 4 شہری  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تو  دہشت گرد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔



متعللقہ خبریں