عراق: گرین زون کے قریب میزائل حملہ

دارالحکومت بغداد میں سرکاری عمارتوں اور غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے گرین زون کے قریب میزائل حملہ کیا گیا

1308129
عراق: گرین زون کے قریب میزائل حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سرکاری عمارتوں اور غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے گرین زون کے قریب میزائل حملہ کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق گرین زون کے قریب 3 میزائل گرائے گئے۔

حملے کے فاعلوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ  بغداد کے مرکز میں واقع گرین زون پر ایک تواتر سے میزائل حملے کئے جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں