عراق میں بری و فضائی کاروائی،داعش کے 14 دہشتگرد ہلاک

عراق میں  دہشتگرد تنظیم  کے داعش     کے دیہی علاقوں میں موجود بعض ٹھکانوں پر  بری و فضائی  کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک ہو گئے

1305640
عراق میں بری و فضائی کاروائی،داعش کے 14 دہشتگرد ہلاک

عراق میں  دہشتگرد تنظیم  کے داعش     کے دیہی علاقوں میں موجود بعض ٹھکانوں پر  بری و فضائی  کے نتیجے میں 14 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

 عراقی محکمہ دفاع کے مطابق ، بغداد کے مشرق میں  واقع  صوبہ دیالہ   کے دیہی  علاقوں پر یہ حملے کیے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  فضائی حملوں میں  10 جبکہ بری آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

 واضح رہے کہ  دسمبر 2017 سے  داعش کے زیر قبضہ مختلف علاقوں    کی آزادی کےلیے عراقی فوج  آپریشن جاری رکھےہوئے ہے ۔

 


ٹیگز: #داعش , #عراق

متعللقہ خبریں