جدہ: ایک ایرانی تیل بردار بحری جہاز میں دھماکہ،تیل بہنے لگا

سعودی شہر جدہ   کے قریب کھلے سمندر میں  ایران کے ایک  تیل بردار جہاز میں دھماکہ  ہوا جس کے بعد بحری جہاز سے تیل  رستےہوئے سمندر میں بہہ رہا ہے

1286031
جدہ: ایک ایرانی تیل بردار بحری جہاز میں دھماکہ،تیل بہنے لگا

سعودی بندرگاہ  کے قریب ایک ایرانی آئل ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔

 ایرانی خبر ایجنسی ایران کے مطابق ایک ایرانی کمپنی سے وابستہ  اس ٹینکر میں دھماکہ جدہ کی بندرگاہ سے قریب 100کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا۔

دھماکے کے بعد تیل بحیرہ احمر میں بہنا ہونا شروع ہو گیا ہے۔

  بتایا گیا ہے کہ اس بحری جہاز پر موجود ماہرین نے اس بات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا کہ یہ ایک "دہشت گردانہ حملہ"ہو سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں