غزہ: حماس نےاسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا ،اسرائیل نے تصدیق کر دی

خبر  کے مطابق ،حماس نے غزہ کے جنوبی حصے میں ایک اسرائیلی ڈرون"  کواڈ کاپٹر"مار گرانے کا دعویٰ  کیا ہے جس کی تصدیق اسرائیلی حکام نے بھی کر دی ہے

1266703
غزہ: حماس نےاسرائیلی ڈرون  طیارہ مار گرایا ،اسرائیل نے تصدیق کر دی

حماس نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبر  کے مطابق ،حماس  نے غزہ   کے جنوبی حصے میں ایک اسرائیلی ڈرون"  کواڈ کاپٹر"مار گرانے کا دعویٰ  کیا ہے جس کی تصدیق اسرائیلی حکام نے بھی کر دی ہے۔

 یاد رہےکہ گزشتہ دنوں بھی     اسکائی لارک نامی اسرائیلی ڈرون طیارہ غزہ کی  پٹی میں مار گرایا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں