سابق صدرِ مصر مرحوم محمد مرسی کیے فرزند بھی والد کے بعد اس دنیا سے چل بسے

عبداللہ مرسی کو دارالحکومت قاہرہ کے مشرقی محلے مدینت نصر میں ان کے والد  کے مدفن ہونے والے قبرستان میں دفن کیا گیا ہے

1264838
سابق صدرِ مصر مرحوم محمد مرسی کیے فرزند  بھی والد کے بعد اس دنیا سے چل بسے

مصر کے سابق صدر محمد مرسی  کے بروز بدھ وفات پانے والے فرزند عبداللہ مرسی کو سپرد ِ خاک کر دیا گیا ہے۔

سخت حفاظتی اقدامات میں منعقدہ رسمِ جنازہ میں محض مرسی کے اہل خانہ اور چند قریبی دوست و اجباب کو شرکت کی اجازت دی گئی۔

عبداللہ مرسی کو دارالحکومت قاہرہ کے مشرقی محلے مدینت نصر میں ان کے والد  کے مدفن ہونے والے قبرستان میں دفن کیا گیا ہے۔

محمد مرسی کے  25 سالہ فرزند کی وفات کے حوالے سے تا حال کوئی سرکاری اعلان جاری نہیں کیا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں