روس کے ساتھ جلد ہی بحری مشقیں ہونگی:ایرانی بحری کمانڈر

ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خان زادہ  نے کہا ہے کہ روس کے  ساتھ جلد ہی  خلیج بصرہ اور آبنائے ہرمز  میں  مشترکہ مشقیں  کی جائیں  گی

1244528
روس کے ساتھ جلد ہی بحری مشقیں ہونگی:ایرانی بحری کمانڈر

 

ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خان زادہ  نے کہا ہے کہ           روس کے  ساتھ جلد ہی  خلیج بصرہ اور آبنائے ہرمز  میں  مشترکہ مشقیں  کی جائیں  گی ۔

  اس بات کا اظہار ایرانی کمانڈر نے   روسی شہر سینٹ پیٹرس برگ میں   روسی بحریہ کے  قومی دن      کی خصوصی تقریبات میں شرکت کے دوران کیا ۔

 اس موقع پر انہوں نے  کہا کہ  ایران اور روس  کے درمیان فوجی مطابقت کا معاہدہ طےکیا گیا ہے  جس کے نتیجے میں اس سال کے اواخر تک بحر ہند، ساحل مکران ، خلیج بصرہ اور آبنائے ہرمز  میں   مشترکہ  بحری مشقیں ہونگی ۔



متعللقہ خبریں